کارروان پاناما؛پی ٹی آئی نےکرپشن وین تیارکرلی
تحریک انصاف کے کاروان پاناما کے تحت وزیراعظم کی مبینہ کرپشن سے آگاہی کیلئے پاناما کرپشن وین تیارکرلی گئی۔ جہانگیر ترین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پانامہ کرپشن وین کا معائنہ کرایا۔ کہتے ہیں کئی وینز جلد ہی ملک بھر میں نظرآئیں گی۔