آپریشن خیبر ٹو، فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک
ویب ایڈیٹر:
راوالپنڈی: خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشن خیبر ٹو میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے اہم کمانڈر سمیت 20 کو ہلاک کردیا۔
تفصیلات کے مطابق فضائی کارروائی میں 18 دہشت گرد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ سماء
pak army
terrorists
security forces
operation khyber-ii
tirah valley
تبولا
Tabool ads will show in this div