وزیراعظم نے بجٹ کو متوازن قرار دے دیا
اسلام آباد : وزیراعظم نے وفاقی بجٹ کو متوازن اور عوام کیلئے بہتر قرار دے دیا، میں نواز شریف کہتے ہیں معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے، آئندہ بجٹ بھی مسلم لیگ ن حکومت پیش کرے گی۔
وزیراعظم نواز شریف نے بجٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے متوازن اور عوام کیلئے بہتر قرار دے دیا، بولے کہ بجٹ سے معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے، زراعت اور کسانوں کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔
وہ بولے کہ آئندہ بجٹ بھی مسلم ليگ ن کی حکومت پيش کرے گی، بجٹ کی تياری ميں غريبوں پر خصوصی توجہ، ريليف ديا گيا۔ سماء