ٹیکنالوجی

موبائل فون استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑا ریلیف

Mobile-phone-www.i.huffpost.com_

اسلام آباد : حکومت نے موبائل فون استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ 18-2017ء موبائل خریدنے اور استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری کا اعلان کردیا، اسمارٹ فونز پر کسٹم ڈیوٹی 1000 روپے سے کم کرکے 650 روپے کی گئی ہے۔

نئے بجٹ میں موبائل موبائل فون کالز پر ودہولڈنگ ٹیکس کم کرکے 12 فیصد کردیا گیا۔ سماء

KHURSHEED SHAH

NATIONAL ASSEMBLY

opposition leader

finance minister

budget session

GDP

budget 2017

Farmer Tortured

Tabool ads will show in this div