تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا

SENATOR_M_ISHAQ_DAR_-_FINANCE_MINISTER_OF_PAKISTAN-640x396

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معیشت کا حجم 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔

جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2017-18ء کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے گذشتہ چار سال کی حکومتی کارکردگی پیش کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی پی کی شرح 5.28 فیصد رہی جو گذشتہ 10 برسوں کی بلند ترین شرح ہے۔

انہوں نے کہا کہ چار سال پہلے یہ شرح 3.6 فیصد کے قریب تھی۔ سماء/ایجنسی

finance minister

GDP

budget 2017

Tabool ads will show in this div