آئیں پکائیں بجٹ ہانڈی
ہر سال بجٹ کا بڑا چرچا ہوتا ہے مگر ہوتا ہی ہے کہ بجٹ آتے ہی غبارے میں سے ہوا نکل جاتی ہے اور عوام کی امیدیں اگلے سال سے وابستہ ہو جاتی ہیں۔ سماء کچن میں دیکھیں یہ بجٹ ہانڈی آخر پکتی کیسے ہے؟ بتائیں گی سماء کی اینکر کرن آفتاب
Get the latest news and updates from Samaa TV