تھرکی زمین قومی ترانے سے گونج اٹھی
سماء کی ’’قومی ترانہ سناؤ، جذبہ جگاؤ ‘‘مہم کے تحت تھر کی زمین پاک سرزمین سے گونج اٹھی۔ پہلی بار سنت نینو رام آشرم میں ہندو برادری نے ہم آواز ہو کر ملک سے محبت کااظہار کیا۔
NATIONAL ANTHEM
تبولا
Tabool ads will show in this div