سابق صدرپاکستان نےفیصلہ کرلیا

May 25, 2017

Manzoor-Kaka-and-Asif-Zardari

کراچی: سیاسی صورتحال سے ممکنہ مایوس ہوکرپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکےچیئرمین آصف زرداری نے پاکستان سے جانےکافیصلہ کرلیا۔

 سماءکےمطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ نےبیرون ملک روانگی کا فیصلہ کرلیاہے۔آصف علی زرداری اگلے36 گھنٹوں میں بیرون ملک روانہ ہوجائیں گے۔

آصف علی زرداری پہلے دبئی اورپھر یورپ وامریکہ جائیں گے۔ماہ صیام آصف زرداری بیرون ملک گزاریں گے۔ان کی صاحبزدای آصفہ بھٹو بھی سابق صدر کے ہمراہ بیرون ملک جائینگی۔ سماء

ASIF ALI ZARDARI

Tabool ads will show in this div