سراورتال کےمقابلے

May 25, 2017

Talent Hunt Lhr Pkg 24-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Talent-Hunt-Lhr-Pkg-24-05-1.mp4"][/video]

لاہور: الحمرا ہال ميں سُر اور تال کے مقابلے ہوئے جس میں نئے گلوکاروں نے فن کا لوہا منوانے کیلئے خوب جتن کیے۔

چيف منسٹر ٹيلنٹ ہنٹ ميں  27 فنکاروں ميں گلوکاري کے جوہر دکھانے کامقابلہ کیا جس میں سراورتال کاحسین امتزاج نظرآیا۔

ہر گلوکار دوسرے سے بڑھ کر سريلا تھا۔نامور گلوکاروں نے جج کے فرائض انجام ديئےاورپوزيشن لينے والوں ميں انعامات بھي تقسيم کئے گئے۔

آخر ميں ججز نےپرفارمنس  دے کر تقريب کو چار چاند لگا ديے۔ سماء

alhamra hall