حسن پر یہ ظلم نہ ڈھائیے سرکار
بجٹ میں پھر سے کاسمیٹکس مہنگي کردي جس خواتين بے حد پريشان ہيں، گھریلو خواتین بھی میک اپ کااستعمال کرتي ہيں لیکن اب بننا سنورنا بھی محال ہوگياہے، سولہ سنگھار پر ٹیکس کے بعد بیوٹیشن نے بھی چھری تیار کرلی ہے، ہماری رپورٹر شہناز محمود بھی شکار ہو گئیں انہی کی رپورٹ دیکھئے۔