پي کے 267طيارے کي ونڈ اسکرين ٹوٹنے سے آٹھ گھنٹےتاخير

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
کراچی: قومي ايئرلائن کي ڈھاکہ سے کراچي آنے والي پروازپي کے 267کےطيارےکي ونڈاسکرين ٹوٹنے کي وجہ سے پروازسات سے آٹھ گھنٹےتاخيرسے پہنچے گي۔
پي آئي اے زرائع نے بتاياکہ ڈھاکہ سے کراچي آنے والي پروازکے طيارے کي ونڈاسکرين ايئرپورٹ پرکھڑے کھڑے ٹوٹ گئي۔ پروازسے قبل اس بات کاانکشاف ہونے سے طيارہ بڑے حادثے سے بچ گيا۔
زرائع نے بتاياکہ کراچي سے دوسراطيارہ ونڈاسکرين لے کرڈھاکہ روانہ ہوگاجس کے بعد اسي طيارے سے مسافررات بارہ بجے کے بعد کراچي پہنچيں گے۔ جبکہ متاثرہ طيارے کي ونڈاسکرين کي مرمت کرکےاسے واپس لاياجائے گا۔ زرائع کا کہنا تھا کہ ايم ڈي پي آئي اے نے پروازوں کي آمد وروانگي ميں تاخيراورتکنيکي خرابيوں پررپورٹ طلب کي تھي تاہم رپورٹ جمع نہ کرانے کي وجہ سے طيارے آئے دن خراب ہوتے رہتے ہيں۔ سماء

کے

سے

scoreboard

wawrinka

chairman

Tabool ads will show in this div