مانچسٹر حملہ، امریکی گلوکارہ گھر بیٹھ گئیں

May 25, 2017

2a

لاس اینجلس : امریکی پوپ گلوکارہ آریانا گرینڈے نے مانچسٹر خودکش حملے کے بعد لندن کے 2 اور یورپ کے 5 میوزیکل کنسرٹ منسوخ کردیئے ہیں اور وہ فلوریڈا میں اپنے اہل خانہ کے پاس پہنچ گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی پوپ گلوکارہ کے نمائندوں نے بتایا ہے کہ آریانہ کے لندن میں ہونیوالے 2 شو ملتوی کردیئے گئے ہیں جبکہ 5 جون تک بیلجیئم، پولینڈ، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں منعقد ہونیوالے کنسرٹ بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

2c

2b

2

کنسرٹس پروموٹر لائیو نیشن نے کہا ہے کہ شائقین کو ان کی ٹکٹوں کی رقوم واپس کی جارہی ہیں۔ اے پی پی

US Singer

Ariana Grande

manchester blast

Tabool ads will show in this div