پی ٹی آئی کا بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج دھرنے کا اعلان

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پاکستان تحريک انصاف نے بجلی کی غير اعلانيہ لوڈشيڈنگ کیخلاف احتجاجی دھرنے کا اعلان کرديا۔

پاکستان تحريک انصاف پنجاب کے رہنماء و اپوزيشن ليڈر مياں محمود الرشيد نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشيڈنگ کیخلاف کل پنجاب اسمبلی ميں مذمتی قرارداد جمع کرائی جائے گی اور پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کيا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کی سيڑھيوں پر احتجاج کيا جائے گا اور علامتی دھرنا ديا جائے گا۔ سماء

PTI

PUNJAB

Loadshedding

Tabool ads will show in this div