سعودیہ پربراوقت آیاتوخودبندوق لےکردفاع کےلیےجاؤں گا

May 24, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/SHEIKH-SOT-2100-24-05.mp4"][/video]

Shaikh Rasheed NML SOT 29-10

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب پربراوقت آیا تو خود اپنی بندوق لےکردفاع کےلیے جاؤں گا۔

سماءکےپروگرام ندیم ملک لائیو میں بات کرتےہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعوی کیاکہ  اب نون لیگ کا جنازہ نکلے گا۔غیرمقبول قیادت سے ملکی سالمیت داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ انھوں نے مزید کہاکہ نوازشريف کوپتہ ہے اقتدارميں نہ رہے توجيل جانا ہوگا۔

ان کاکہناتھا کہ حرمین شریفین کو خطرہ ہوا تو خود گن لے کر حفاظت کرنے جاؤں گا۔ سماء

SAUDIA ARAB

shaikh rasheed ahmed