خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

5 childern birth Still EX 24-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/5-childern-birth-Still-EX-24-05.mp4"][/video]

لاہور: گنگارام اسپتال ميں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کي پيدائش ہوئي ہےجن ميں سےايک بچي چل بسي ہے ۔

گنگارام اسپتال ڈاکٹرزکےمطابق گرين ٹاون کي منزہ رشيد نے پانچ بچوں کوجنم ديا جن ميں دوبچے اوردو بچياں نرسري ميں داخل ہيں جبکہ ايک بچي جاں بحق ہوگئي ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچوں کي پيدائش آپريشن کےذريعےہوئي، بچے کافي کمزور ہيں،اور انکي پيدائش وقت سے پہلے ہوئي ہے۔ سماء

CHILD

birth

Tabool ads will show in this div