کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
کراچی: کراچی کے شہریوں کا انتظار ختم ہوا، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم قدرے بہتر ہوگیا۔
کراچی میں اورنگی ٹاون، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی ، فیڈرل بی ایریا ، گلشن اقبال، شاہراہ فیصل، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔
بارش کے ہوتے ہی لوگوں نے سکھ کا سانس لیا اور رب کا شکر ادا کیا، شہر میں پچھلے دو دنوں کے اندر گرمی کی شدت سے 300 سے زائدافراد ہلاک ہوگئے تھے۔
بارش کے باعث سڑکوں پر موٹر سائیکلیں پھسلنے کے واقعات ہوئے جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔سماء
Loadshedding
HEATWAVE
NORTH NAZIMABAD
north Karachi
تبولا
Tabool ads will show in this div