ہزاروں طلبہ نے قومی ترانہ پڑھ کر ریکارڈ قائم کردیا
گورنمنٹ فرقان شہید ہائی اسکول شیخوپورہ کے طلبہ کا وطن سے اظہار محبت، قومی ترانے نے ولولہ اور بھی بڑھا دیا، 6 ہزار طلبہ نے ترانہ پڑھ کر پرانا ريکارڈ توڑ ديا۔ سماء کی انوکھی کاوش پر مبنی رپورٹ دیکھیں۔
PUNJAB
NATIONAL ANTHEM
SCHOOL STUDENTS
Shaikhupura
تبولا
Tabool ads will show in this div