روم،ملانیا کے ہاتھوں شوہر ٹرمپ کی پھر بے عزتی
روم : پہلے غير ملکي دورے پر نکلے امريکي صدر اسرائيل کے بعد اٹلي پہنچ گئے، تاہم یہاں بھی ان کی اہلیہ ملينيا کا موڈ آف نظر آيا اور ایک بار پھر ٹرمپ کے ہاتھ ہوا میں ہی لہرا کر رہ گئے اور بیوی میلانیا نے ہاتھ پکڑنے سے منع کردیا۔ غیر ملکی دورے پر موجود امریکی صدر جب اٹلی پہنچے تو بیوی کا شوہر سے بے رخی کا منظر دینا نے دیکھا اور کیمرے کی آنکھ نے اسے محفوظ کرلیا۔ مشرق وسطيٰ کے بعد ائيرفورس ون نے روم ميں لينڈ کيا۔ ٹرمپ نے خاتون اول کے ہمراہ لوگوں کو ہاتھ ہلايا، تو اہلیہ کا ہاتھ تھامنا چاہا تو ملينيا نے تل ابيب والي کہاني دہرادي اور ہاتھ نہیں تھاما۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
MELANIA TRUMP
HAND SHAKE
تبولا
Tabool ads will show in this div