امریکی صدر اٹلی پہنچ گئے، پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے

US President Donald Trump and first lady Melania Trump arrive at the Leonardo Da Vinci Airport in Rome

روم: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطی کے دورے کے بعد روم پہنچ گئے جہاں وہ پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔

صدر منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کا یورپ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ٹرمپ اس سے قبل سعودی عرب اور اسرائیل بھی گئے تھے۔ سعودی عرب کے دورے میں ٹرمپ نے "امریکا عرب اسلامک کانفرنس" سے خطاب بھی کیا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ 350 بلین ڈالر کا ایک دفاعی معاہدہ بھی کیا ہے۔ سماء

US president

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div