مانچسٹرحملے کے بعد برطانیہ میں سیکیورٹی مزید سخت

May 24, 2017

BRITAIN-ATTACK

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Uk-Threat-Level-PKG-ZOHAIB-24-05.mp4"][/video]

لندن: برطانوی وزيراعظم تھريسامے کہتي ہيں مانچسٹر حملے کے بعد ملک ميں سيکيورٹي مزيد سخت کردي گئي ہے، جب کہ مزيد حملوں کے امکانات رد نہيں کرسکتے۔

لندن ميں کميٹي اجلاس سے خطاب ميں تھريسامے نے کہا مانچسٹر حملے کی طرح ايک اور واقعہ ہوسکتا ہے۔ لہذا ملک ميں سيکيورٹي کا ليول بڑھا ديا گيا ہے۔

برطانوی وزيراعظم نے کہا سيکيورٹي فول پروف بنانے کيلئے حساس مقامات پر فوج تعينات ہوگي۔ اس کے علاوہ کنسرٹ، میچز اور دیگر عوامی ایونٹس پر پولیس کی جگہ فوج تعینات کی جائے گی۔ سماء

SUICIDE BOMBER

Salman Abedi

PM Theresa May

Tabool ads will show in this div