مانچیسٹر حملہ آور کی شناخت ظاہر کر دی گئی

Concert goers react after fleeing the Manchester Arena in northern England where U.S. singer Ariana Grande had been performing in Manchester

مانچیسٹر: برطانیہ کے شہر مانچیسٹر میں خود کو دھماکے سے اڑانے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے۔

برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ مانچیسٹر میں دھماکا کرنے والے شخص کی شناخت سلمان عابدی کے نام سے ہوئی جس کے والدین کا تعلق لیبیا سے ہے۔

ويسٹرن ميڈيا کے مطابق تئیس سالہ بمبار سلمان عابدی نے خود کو دھماکے سے اڑايا۔ دوہزار پانچ کے بعد برطانیہ میں ہونے والی دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔

واضح رہے ایرینا میں آریانا گرانڈے کے کنسرٹ کے اختتام پر خودکش دھماکے میں بائیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ سماء

music concert

Ariana Grande

Arena

Salman Abedi

Tabool ads will show in this div