قومی اسمبلی : بجٹ سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان

Budget-2017

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

قومی اسمبلی میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کیا، جس کے مطابق محمد پرویز ملک، چوہدری محمود بشیر ورک،  سید غلام مصطفیٰ شاہ، شیخ صلاح الدین، ڈاکٹر عارف علوی اور آسیہ ناصر اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گی۔ اے پی پی

Politics

NATIONAL ASSEMBLY

AYAZ SADIQ

budget session

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div