پی سی بی کاسربراہ بن بھی گیاتوپی ایس ایل نہیں چھوڑوں گا

May 23, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/SETHI-KAMALAT-PKG-23-05-Mukkaram-1.mp4"][/video]

najam-sethi-shaharyar-khan

لاہور:چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا سربراہ بن بھی گیا تو پاکستان سپر لیگ کا عہدہ نہیں چھوڑوں گا۔انھوں نےکرکٹ سے کرپشن ختم کرنےکاعزم بھی دہرایا۔

چڑیاوالی سرکارنےتو پہلےہی بتادیاتھا کہ نت نئے اوراچھوتےآئیڈیازکی مکمل اونر شپ ان کےہی پاس ہے۔

اگست میں شہریارخان رخصت ہونگے،چیئرمین پی سی بی کاعہدہ نجم سیٹھی کی چاہت لیکن پی ایس ایل نےچھوڑنےکی وجہ بھی بتادی۔

اب پی سی بی کی سربراہی ملےیانہیں، نجم سیٹھی نےپی ایس ایل نہیں چھوڑنے کااٹل فیصلہ کرلیاہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div