آصفہ بھٹو پولیو مہم پر، بختاور نے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

1e

کراچی : پاکستان میں انسداد پولیو مہم کی سفیر آصفہ بھٹو نے شاہ فیصل کالونی میں بچوں کو سرپرائز دے دیا، پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں، بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کردیں۔

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے شاہ فیصل کالونی میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور خوش گپیاں بھی کیں۔

1c 1b 1a 1

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی دوسری بیٹی بختار بھٹو زرداری نے آصفہ کی پولیو مہم کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔ سماء

HEALTH

polio campaign

Asefa Bhutto Zardari

Tabool ads will show in this div