پرکشش اور جاذب نظر بننے کیلئے قدرتی، سستا اور آسان ٹوٹکا

4 سڈنی : آسٹریلوی غذائی ماہرین کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد کو پُرکشش اور جاذب نظر بنایا جاسکتا ہے۔

آسٹریلیا کی یونیورسٹی نیو کیسل کے ماہرین کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد پر حیر ت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس سے جلد پُرکشش اور خوبصورت نظر آتی ہے، یہ جلد میں قدرتی چمک لانے کا قدرتی ٹوٹکہ ہے۔

ماہرین کے مطابق روزانہ پھل اور سبزیاں جیسے گاجر، مولی، مالٹے، سیب اور دیگر کا استعمال کرکے جلد کو صحت مند اور خوبصورت بنایا جاسکتا ہے۔ ویب ڈیسک

HEALTH

Vegetable

New Research

Tabool ads will show in this div