معروف ہالی ووڈ اداکارہ کا ٹی وی سیریز میں نیا انداز

2k

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی اسپینش نژاد حسین اداکارہ پینی لوپ کروز ٹی وی سیریز میں اپنی سیاہ زلفوں کے بجائے سنہرے بالوں میں نظر آئیں گی۔

ہالی ووڈ کے اداکاروں میں اہم موضوعات پر ٹی وی سیریز میں کام کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے جس کو دیکھتے ہوئے پینی لوپ کروز نے بھی ٹی وی سیریز ”دی اسیسی نیشن آف گیانی ورساک، امریکن کرائم اسٹوری“ میں کام کر رہی ہیں۔

 2a 2b 2c 2d 2e 2f 2h 2i 2j

اس سیریز میں 43 سالہ کروز سنہرے بالوں کی وگ استعمال کریں گی جس سے ان کی لک یکسر بدل جائے گی، پینی لوپ اس سیریز کیلئے بہت پرجوش ہیں۔ ویب ڈیسک

Actor

ACTRESS

TV Series

Penelope Cruz

Tabool ads will show in this div