مانچسٹر:شاپنگ سینٹرمیں پراسراردھماکےکی اطلاع،لوگوں میں خوف وحراس
مانچسٹر: منگل کی صبح مشککوک بیگ کے باعث خالی کروائے جانےوالے آرنڈیل سینٹر میں پراسراردھماکےکےبعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔تاہم کچھ دیربعد صورتحال معمول پرآگئی
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آرنڈیل سینٹرمیں پراسراردھماکے کی اطلاع تھی۔ پولیس نے فوری طورپرشاپنگ سینٹرخالی کروالیا۔اس دوران علاقے میں لوگ خوف کاشکارہوگئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد شاپنگ سینٹرسے دوربھاگتی دکھائی دی۔ کئی لوگوں کی آنکھوں میں آنسو تھے۔
Police pushing crowd back by Manchester Arndale centre, some running, some in tears#Manchester #مانشستر #BREAKING #BreakingNews #UK pic.twitter.com/FBojymcaNu
— Enzo Mokdad (@OfficialEnzoRAP) May 23, 2017
پولیس کی بڑی تعداد نے شاپنگ سینٹرکےگھیرلیا اور بروقت کارروائی کےبعدشاپنگ سینٹرکوکلئیرقراردے دیا گیا۔ سماء