مانچسٹر دھماکا،داعش کے سپورٹروں کا آن لائن جشن

Armed police officers stand near the Manchester Arena, where U.S. singer Ariana Grande had been performing, in Manchester, in northern England, Britain May 23, 2017. REUTERS/Andrew Yates
Armed police officers stand near the Manchester Arena, where U.S. singer Ariana Grande had been performing, in Manchester, in northern England, Britain May 23, 2017. REUTERS/Andrew Yates

Manchester-terror-attack-ISIS-jihadis-celebration-Twitter-bomb-explosion-616529 قاہرہ : غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ہونے والے دھماکے پر داعش کے ہمدردوں اور سپورٹروں کی جانب سے بڑی تعداد پر آن لائن اور سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات شیئر کیے گئے، جس میں مانچسٹر دھماکے پر جشن منایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق داعش کے سپورٹروں نے مانچسٹر دھماکے کو اتحادیوں کی جانب سے عراق اور شام میں فضائیہ حملوں کا ردعمل قرار دیا گیا ہے۔

IS-LONDON--640x480 سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر داعش کے سپورٹروں اور ہمدردوں کی جانب سے ٹرینڈ کرتا مانچسٹر کا ہیش ٹیگ داعش کے جشن کے پیغامات سے بھر گیا۔

aaa ایک دل جلے نے تو یہ بھی کہہ ڈالا کہ لگتا ہے کہ برطانوی فوجیوں کی جانب سے راقیہ اور موصول میں بچوں پر گرائے جانے والے بم مانچسٹر میں واپس آگئے ہیں۔

TELEMMGLPICT000129638046-large_trans_NvBQzQNjv4BqpVlberWd9EgFPZtcLiMQfyf2A9a6I9YchsjMeADBa08 داعش کے سپورٹروں کی جانب سے مغرب اور امریکا میں ایسے حملوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔

Armed police officers stand near the Manchester Arena, where U.S. singer Ariana Grande had been performing, in Manchester, in northern England, Britain May 23, 2017. REUTERS/Andrew Yates

ایک ٹوئٹ میں تو یہ تک کہا گیا ہے کہ مجھے امید ہے کہ اس دھماکے کی ذمہ داری داعش قبول کرے گی۔ جب کہ ایک پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیرس اور برسلز سے شروع ہونے والا سلسلہ اب لندن تک پہنچ گیا ہے۔

download-6-3-640x427-524x300

ایک ایسے وقت میں جب سعودی عرب میں اسلامک ممالک اور امریکا کی دہشت گردی کے خلاف بڑی کانفرنس جاری ہے، وہاں داعش کے نام ایسے پیغامات اور لوگوں کے جذبات دنیا کے امن پر سوالیہ نشان ہیں۔ سماء

Ariana Grande

manchester blast

celebrate online

daesh supporters

Tabool ads will show in this div