دھماکا خیز ڈیوائس کو ناکارہ بنا دیا گیا

POLICE CHIEF SOT 23-05

مانچسٹر : مانچسٹر کے پوليس چيف کانسٹيبل نے واقعہ پر افسوس اور متاثرين سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

اے اين ہاپکنز نے ميڈيا سے گفت گو ميں کہا کہ دھماکے کے متاثرين چھ اسپتالوں ميں زيرعلاج ہيں۔ ہاپکنز کے مطابق شہريوں کي مدد کيلئے پوليس پوری طرح تيار ہے۔ اس سلسلے ميں ايمرجنسي نمبرز بھي جاري کر ديئے گئے ہيں۔ سماء

POLICE CHIEF

Ariana Grande

manchester blast

UK blast

Tabool ads will show in this div