شدید گرمی کے باعث آج سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

Nov 30, -0001

کراچی: سندھ حکومت نے گرمی کی شدت اور لوڈشیڈنگ کے باعث آج صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔


وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے مطابق سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے اور شدید لوڈشیڈنگ کے باعث آج عام تعطیل ہوگی اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔

 

تاہم سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس معمول کے مطابق ہوگا جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ  قائم علی شاہ کی قیادت میں وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک کی زیادتیوں کیخلاف دھرنا بھی دیا جائے گا ۔

احتجاج میں صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے ۔ سماء

HEAT WAVE

karachi weather

PUBLIC HOLIDAY

Tabool ads will show in this div