اسرائیل پہنچتے ہی ٹرمپ اور اہلیہ کے تعلقات خراب ہوگئے
تل ابیب : اسرائيلي فضا کا اثر يا وجہ کچھ اور، کہ ملانيا اور ٹرمپ کے معاملات بگڑنے لگے۔ بيگم کي ناراضگي کا امريکي صدر کے روئيے پر بھي اثر انداز ہوا۔
وہ ہاتھ جس سے مصافحے کيلئے کئي ملکوں کے سربراہ بےتاب رہتے ہيں، اہليہ نے بے رخي سے جھٹک ديا۔ کہیں ٹرمپ کی اسرائيلي خاتون اول سے يہ بے تکلفي تو وجہ نہيں کہ میلانیا نے ریڈ کارپٹ پر اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا۔
تاہم ريڈکارپٹ پرٹرمپ نے بھي لال پيلا ہونا مناسب نہ سمجھا، ليکن تل ابيب ميں بجھے بجھے نظر آئے۔ بیوی کی ناراضگی ڈونلڈٹرمپ کے اعصاب پر سوارکرلي اور اسرائيلي وزيراعظم نيتن ياہو سے ہاتھ ملانا بھول گئے۔ سماء
USA
Melania
HAND SHAKE
تبولا
Tabool ads will show in this div