برطانوی وزیراعظم نے دھماکے کو حولناک قرار دیدیا

May 23, 2017

download-6-3-640x427-524x300 مانچسٹر : برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے مانچسٹر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کو حولناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے مانچسٹر کے علاقے میں ہونے والے خودکش دھماکے پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ تھریسامے نے اپنے بیان میں مانچسٹر دھماکے کو "حولناک دہشت گردی" کا واقعہ قرار دیا ہے، اس موقع پر تھریسا مے کی جانب سے ہلاک اور زخمی افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا گیا۔ سماء

British pm

terrorist attack

Theresa May

Manchester Arena

Tabool ads will show in this div