سرکار کی ملکی بھگت، حفاظتی ویکسین میں کرپشن کا ٹیکا

May 22, 2017

Vaccine Issue breaking khi 22-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Vaccine-Issue-AS-LIVE-KHI-22-05-.mp4"][/video]

کراچی : بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں کرپشن کا ٹیکا، سندھ سرکار کی ملی بھگت سے کراچی سمیت کئی شہروں میں حفاظتی ٹیکے نجی اسپتالوں کو فروخت کئے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔

سندھ سرکار کے نرالے کارناموں میں ایک اور اضافہ ہوگیا، بچوں کے حفاظتی ٹیکوں میں کرپشن کا ٹیکا لگادیا، ویکسینز نجی اسپتالوں کو فروخت کی جارہی ہیں۔

نمائندہ سماء کے مطابق نوزائیدہ بچوں کیلئے حفاظتی ٹیکوں کی ویکسینز کروڑوں روپے میں نجی اسپتالوں کو فروخت کی جارہی ہیں۔ سماء

HEALTH

PRIVATE HOSPITAL

VACCINE

Helath

Tabool ads will show in this div