وزیراعظم کیلئے دوسراقانون نہیں ہوسکتا؛ن لیگ نے تحفظات کا اظہارکردیا
ن ليگ کے رہنما طلال چوہدري نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر تشکیل دی گئی جے آئی ٹی کی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔کہتے ہیں انہوں نے سپریم کورٹ کو بھی تحفظات سے آگاہ کردیا، کہتے ہیں اپنے حقوق کے استعمال کا پورا حق رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم کے لیے ایک اور عام پاکستانی کے لیے دوسرا قانون نہیں ہوسکتا۔