پاکستانی ماڈلزکاکلبھوشن کوفوری سزادینےکامطالبہ
بھارتی جاسوس کلبھوشن نے جرم پاکستان ميں کيا، سزا بھي پاکستاني قانون کے تحت ملني چاہئے۔ فيشن انڈسٹري کي خوبرو ماڈلز نے بھي بھارتي جاسوس کي سزائے موت پر فوري عمل درآمد کا مطالبہ کرديا۔تفصیلات لاہور سے محمد قربان کي رپورٹ میں۔