خوفناک آگ پر قابو پانے میں 6 گھنٹے لگ گئے
کراچی کے علاقے سائٹ میں پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ 6 گھنٹے بعد بجھائی جاسکی، تیسرے درجے کی آگ بجھانے کیلئے پاکستان بحریہ کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔ تفصیلات شہباز خان کی رپورٹ میں دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV