کلبھوشن کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سعد رفیق

SAAD RAFIQ SOT 21-05

لاہور : وزير ريلوے خواجہ سعد رفيق نے کہا ہے کہ کلبھوشن کا معاملہ ملکی قومی سلامتی کا معاملہ ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفيق کا کہنا تھا کہ بعض سیاستدان کلبھوشن معاملے پر سیاست کررہے ہیں، کلبھوشن معاملے پر ملکی ادارے ایک پیچ پر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جمہوریت کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، پی ٹی آئی کو جمہوریت کی الف ب کا نہیں پتا، عمران خان جس شاخ پر بیٹھے ہیں اس کو کاٹ رہے ہیں۔ سماء

SIRAJ UL HAQ

Khwaja Saad Rafique

raw agent

Kulbhushan Yadev

Tabool ads will show in this div