مردان واقعہ،قتل ہونیوالے مشال خان کا چہلم آج ہوگا

mashaal

مردان : مردان کی عبدالوالی خان یونی ورسٹی میں توہین رسالت کے غلط الزام پر مجمے کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے مشال خان کا چہلم آج آبائی علاقے میں ہوگا۔

مشال خان کے چہلم پر قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور تعزیتی جلسہ ہوگا جس میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کےارکان شرکت کریں گے۔

mashal1 واضح رہے کہ 13اپریل کومردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو توہین مذہب کے الزام میں قتل کیاگیاتھا۔ سماء

accused of blasphemy

Abdul Wali Khan university

Mashal Khan

Tabool ads will show in this div