خبردار؛فوج کے خلاف سوشل میڈیاپرتنقیدجرم ہوسکتی ہے
اسلام آباد: فوج کے خلاف سوشل میڈیا پرتنقید کا معاملہ شدت اختیارکرگیاہے۔
سماءکےمطابق وفاقی حکومت نےسوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف ایکشن لےلیاہے۔ ابتدائی طورپرتحقیقاتی ادارے نے دوسو افراد کی لسٹ تیار کرلی ہے۔ان افرادمیں پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ نون لیگ کے کارکن بھی شامل ہیں۔
ایف آئی اے نےدعوی کیاہےکہ اب تک اس معاملےمیں چالیس سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔ ان افراد کےلیپ ٹاپ،آٓئی پیڈ،موبائل فونزکا فرانزک معائنہ کیا جا رہا ہے۔ سماء
pak army
FACE BOOK
تبولا
Tabool ads will show in this div