شہید کی مکھیوں سے پورا جسم ڈھانپ لیا

hqdefault

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Chinese-man-covered-with-460000-bees-for-honey-stunt.mp4"][/video]

بیجنگ : چین کے صوبے شین ڈونگ میں نوجوان نے کچھ ایسا منفرد کردکھایا کہ دیکھنے والے دانتوں میں انگلیاں دبا کر رہ گئے۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے شمالی صوبے شین ڈونگ سے تعلق رکھنے والے شخص نے دنیا کو اس وقت حیران کردیا، جب اس نے اپنا جسم صرف چند ہی منٹ میں شہید کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا۔ maxresdefault1 ایجنسی رپورٹ کے مطابق چینی شخص نے سر سے پاؤں تک شہید کی مھکیوں کو جسم پر بٹھا لیا،  اس دوران چینی باشندہ سانس روکے کھڑا رہا اور مجسمہ بنا رہا۔

0_d4553_a7623a36_orig دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے اور اس کی تصاویر اور ویڈیوز بنائیں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سماء

INTERESTING

Chinese man

Honey Bee

Chinese man covered with 460

000 bees

Tabool ads will show in this div