آفاق احمد کی ایم کیوایم میں شمولیت سے معذرت
مہاجر قومی قومنٹ کے چیرمین آفاق احمد کا کہنا ہے کہ وہ ہر ایک سے ہاتھ ملانے کے لئے تیار ہیں لیکن کسی کے آگے ہاتھ نہیں جوڑیں گے۔ کراچی میں خواتین کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ ایم کیو ایم میں کبھی شامل نہیں ہوں گے۔
AFAQ AHMED
MQM Pakistan
تبولا
Tabool ads will show in this div