امریکی صدر پہلے غیر ملکی دورے پر آج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر آج سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر دارالحکومت ریاض پہنچ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ سعودی عرب کےدورے کے بعد اسرائیل اور پھر وٹیکن کا دورہ بھی کریں گے۔
امریکی صدر اس دورے میں سعودی عرب سے ممکنہ طور پر بڑی مقدار میں ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کریں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ ریاض میں اسلامی کانفرنس میں خطاب بھی کریں گے۔ سماء
US president
تبولا
Tabool ads will show in this div