پی سی بی کے وکیل نے الزامات مسترد کردیئے

Wakeel Pcb Sot 19-05

لاہور: پی سی بی کے وکیل تفضل رضوی نے خالد لطیف کے وکیل بدرعالم کے الزامات مسترد کردیئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل تفضل رضوی نے کہا ہے کہ خالد لطیف نے بکیز سے ڈیل کی تھی اور ان کے بیٹ پر بکی یوسف کے دی گئی گرپس لگی ہوئی تھیں ۔

انہوں نے کہا کہ ميرے بيان کوخالد لطيف نے دھمکي سمجھ ليا،خالد لطیف کے کٹ بیک سے گرپس ملی تھیں۔

پی سی بی کے وکیل کا کہنا تھا کہ خالد لطیف کو گرپس بکی یوسف نے دی تھیں، خالد لطیف کے وکیل نے ٹربیونل کے بائیکاٹ کی دھمکی دی۔ سماء

lawyer

Khalid Lateef

Tabool ads will show in this div