چینی کمپنی کا لائنسنس منسوخ کیا جائے، ڈپٹی میئر کراچی
ڈپٹي ميئرکراچي ارشد وہرہ نے کچرا سمندر ميں پھينکنے کو مجرمانہ فعل قرار دے ديا، ڈپٹي ميئر کہتے ہيں کراچي سے زيادتي ناقابل برداشت ہے، چيني کمپني کا لائسنس منسوخ کيا جائے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے