متحدہ سے تنازعہ بھی اور اردو بولنے والے بھائی بھی، ذوالفقار مرزا کی منطق

اسٹاف رپورٹ

کراچی: نیوز کانفرنس کے دوران ذوالفقار مرزا نے ایم کیو ایم کو تو تنقید  کا نشانہ بنایا  لیکن کسی تنازع سے بچنے کیلئے اردو بولنے والوں کو اپنا بھائی قرار دیا۔ وہ کہتے ہیں اردو بولنے والے خاندانوں سے ان کی کئی رشتہ داریاں قائم ہیں۔

 ذوالفقار مرزا نے ایم کیو ایم کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ اردو بولنے والوں سے اپنی رشتہ داریاں بھی بیان کر ڈالیں ۔

ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ ان کی تین بہنیں اردو بولنے والوں میں بیاہی ہوئی ہیں۔



 ردو بولنے والوں سے رشتہ داریاں بیان کرتے ہوئے انہوں نے اپنے دادا کے بھائی ، ساس اور بیٹنے کا بھی  ذکر کیا۔

 ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ وہ اردو بولنے والوں کے مخالف نہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو اپنے بچوں کی رشتہ داریاں اردو بولنے والوں سے نہ کرتا۔ سماء

اور

کی

سے

PML-N

Qadri

bowler

Tabool ads will show in this div