کلبھوشن کی مہلت ختم ہونے کو؛بھارتی وزارت خارجہ لاعلم

MEA INDIA SOT 19-05

بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو  کے پاس سزائے موت کے خلاف اپیل کے لیے آج آخری دن ہے مگرعالمی عدالت انصاف میں چیمپئن بننے والا بھارت خود بھی نہیں جانتا کہ کلبھوشن کی جانب سے اپیل دائر کی گئی ہے یا نہیں۔ قانون کے تحت سزائے موت ملنے کےت بعد کلبھوشن یادیو 40 روز میں سپریم کورٹ ، صدر پاکستان ،آرمی چیف سے اپیل کرسکتا ہے۔ آج آخری روز ہے مگر بھارت لاعلم ہے کہ کلبھوشن نے اپیل دائر کی یا نہیں۔صحافی کے سوال پر بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان بغلیں جھانکنے لگے۔ کیا کہا؟  سنیے

INDIAN SPY

Kulbhushan Yadav

KULBHUSHAN JADHAV

indian foreign ministry

Tabool ads will show in this div