لاہور کی طالبہ نے چیف جسٹس سے اپیل کردی

May 18, 2017

Khadija Siddiqi Case Lhr Pkg 18-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Khadija-Siddiqi-Case-Lhr-Pkg-18-05.mp4"][/video]

لاہور: ايک سال پہلے قالانہ حملے ميں زخمي ہونے والی لاہور کي طالبہ خديجہ صديقي نے چيف جسٹس پاکستان کو مدد کيلئے دہائی دے دی ۔

سما سے گفتگو ميں خديجہ صديقي کا کہنا تھا کہ پيچھے نہيں ہٹوں گي، انصاف کيلئے لڑوں گي، وہ کيس سے پیچھے ہٹ گئيں تو معاشرے ميں ايسے مزيد واقعات ہوں گے۔

طالبہ خديجہ صديقي کا کہنا ہے کہ ملزم دندناتا پھر رہا ہے، کيس سے ہٹنے کيلئے دھمکياں دي جارہي ہيں ۔

انہوں نے کہا کہ قانون والوں نے ہی قانون ہاتھوں ميں لے رکھا ہے، خديجہ نے اپيل کی چيف جسٹس ميرے کيس کي سماعت خود کريں۔ سماء

CHIEF JUSTICE

Tabool ads will show in this div