کلبھوشن کسی رعایت کا مستحق نہیں، عوامی رائے جانیے
کلبھوشن کیس سے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے پر ملک بھر کے شہری بھی برہم ہیں، عوام کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کسی رعایت کا مستحق نہیں۔ ملک میں دہشت گرد کارروائیوں اور شہریوں کے قتل عام میں ملوث راء کے ایجنٹ پر پاکستانی کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔