کلبھوشن معاملے پر رحمان ملک نے اہم اعلان
اسلام آباد: سابق وزيرداخلہ اور پي پي پی رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ عالمی عدالت نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا۔
کلبھوشن معاملے پر سابق وزيرداخلہ رحمان ملک نے اعلان کيا ہے وہ اپنے خرچے پر کيس لڑنے کو تيار ہيں، انہوں نے کہا کہ کلبھوشن معاملے پرجارحانہ حکمت عملی اپنانی چاہیئے تھي ۔
ان کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کیا، کلبھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانا چاہیئے تھا، ميں اپنے خرچے پر کيس لڑنے کو تيار ہوں۔ سماء
rehman malik
raw agent
Kulbhushan Yadev
تبولا
Tabool ads will show in this div