نوازشریف نے آج تک کلبھوشن کانام نہیں لیا
اسلام آباد: عوامي مسلم ليگ کے سربراہ شيخ رشيد احمد نے کہا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف میں بھارتی درخواست کی منظوری جندال کے دورے کی کرامات ہیں ۔
سماء سے گفتگو ميں عوامي مسلم ليگ کے سربراہ شيخ رشيد احمد نے کہا کہ ہمارے ساٹھ لوگ بھارت کی جیلوں میں ہیں، کسی بھی پاکستانی تک بھارت نے قونصلررسائی نہیں دی ۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج تک وزیر اعظم نوازشریف نے کلبھوشن کانام نہیں لیا، یہ سب سجن جندال کےدورےکےکرامات ہیں۔ سماء
raw agent
Kulbhushan Yadev
تبولا
Tabool ads will show in this div